مئی 14, 2025


کراچی کےعلاقے سہراب گوٹھ کےقریب نالےمیں دو بچے گرگئے۔۔۔ایک بچے کو بحفاظت نکال لیاگیا دوسرے کی تلاش میں ریسکیوآپریشن جاری ہے۔۔۔

کراچی میں سہراب گوٹھ انڈس پلازہ کے قریب نالے میں دو بچے گر گئے۔۔۔۔امدادی اداروں کےغوطہ خوروں نےنالےمیں گرنےوالےبچےکی تلاش شروع کردی ۔۔۔ بارہ سالہ لڑکے اسماعیل کوبحفاظت نکال لیاگیا جبکہ دس سالہ محسود کی تلاش جاری ہے ۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے