نومبر 21, 2024

مقدمہ زخمی خاتون کے شوہر کی مدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت اورنگی ٹاون تھانے میں درج کر لیا گیا۔ مدعی کا کہنا ہے وہ ویلڈنگ کا کام کرتا ہے ۔گزشہ روز کام پر گیا،، تو فون پر اطلاع ملی کے بیوی اور بچے زخمی ہیں۔ اسپتال پہنچ کر معلوم ہوا بیٹا جابحق اور بیوی اور بیٹی زخمی ہیں۔ مدعی کے مطابق زخمی بیوی نے بتایا ماموں زاد بھائی واقعہ میں ملوث ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے ملزم کی گرفتاری کے لئے کارروائی کی جارہی ہے۔


کراچی اورنگی ٹاون میں بیٹے کے قتل اور ماں اور بیٹی کے زخمی ہونے کےو اقع کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مقدمہ زخمی خاتون کے شوہر کی مدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت اورنگی ٹاون تھانے میں درج کر لیا گیا۔ مدعی کا کہنا ہے وہ ویلڈنگ کا کام کرتا ہے ۔گزشہ روز کام پر گیا،، تو فون پر اطلاع ملی کے بیوی اور بچے زخمی ہیں۔ اسپتال پہنچ کر معلوم ہوا بیٹا جابحق اور بیوی اور بیٹی زخمی ہیں۔ مدعی کے مطابق زخمی بیوی نے بتایا ماموں زاد بھائی واقعہ میں ملوث ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے ملزم کی گرفتاری کے لئے کارروائی کی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے