نومبر 5, 2024

ایس ایس پی، اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے مطابق چوہڑ جمالی میں اے وی ایل سی کی کارروائی کے دوران ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ ملزمان نے پورٹ قاسم روڈ سے بارہ جون کو ٹریکٹر چھینا تھا۔ ملزمان کرائے پر حاصل کیا گیا ٹریکٹر اسلحہ کے زور پر ڈرائیور سے چھین کر فرار ہوگئے تھے۔واردات کا مقدمہ بن قاسم تھانے میں درج ہے۔

کراچی سے چھینا گیا ٹریکٹر سجاول ،چوہڑ جمالی سے برآمد کرا لیا گیا۔

ایس ایس پی، اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے مطابق چوہڑ جمالی میں اے وی ایل سی کی کارروائی کے دوران ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ ملزمان نے پورٹ قاسم روڈ سے بارہ جون کو ٹریکٹر چھینا تھا۔ ملزمان کرائے پر حاصل کیا گیا ٹریکٹر اسلحہ کے زور پر ڈرائیور سے چھین کر فرار ہوگئے تھے۔واردات کا مقدمہ بن قاسم تھانے میں درج ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے