مئی 12, 2025


کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون میں ٹرک نے بچے کو کچل دیا۔۔ ۔

پولیس نے ٹرک کوتحویل میں لیکرفرارڈرائیورکی تلاش شروع کردی ۔
کراچی میں ڈرائیورسےبےقابوٹرک نے تین سالہ بچے کوکچل دیا ۔۔۔بلدیہ اتحاد ٹاون میں ٹرک ریورس کرنےکےدوران بریک فیل ہونےکےباعث ٹرک کی زدمیں آکرتین سالہ احمدکی جان چلی گئی ۔۔۔علاقہ پولیس کےمطابق ڈرائیورمحلےکاہی رہائشی ہے جوواقعے کےبعدفرارہوگیاہے۔۔۔پولیس نے ٹرک تحویل میں لیکرفرارڈرائیورکی تلاش شروع کردی ۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے