
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس چوکی کے قریب دستی بم حملہ ۔۔دھماکہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔۔پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی۔۔۔
ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ کےمطابق ایک نامعلوم موٹرسائیکل سوار خالی چوکی پر حملہ کیا گیا۔۔دستی بم پھٹنے سےزمین پر گڑھا پڑ گیا۔۔اور چوکی کی دیواروں پر نشانات پڑ گے۔۔ خوش قسمتی سے پولیس چوکی خالی تھا۔۔واقعہ کےبعدکرائم سین یونٹ اور بی ڈی کےعملےنےموقع پرپہنچ کرشواہدجمع کیے ۔۔۔واقعہ کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔۔