مئی 12, 2025


کراچی میں نامعلوم سمیت سے آنے والی گولی نے پانچ سالہ بچے کی جان لے ۔۔متوفی شاہزین گھر میں کھیل رہا تھا کہ اچانک چھت کی جانب سے گولی آکر لگی۔۔
کورنگی عوامی کالونی پولیس کے مطابق پانچ سالہ شاہزین کے سینے میں گولی لگی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔اور اسپتال میں کچھ گھنٹے زیر علاج رہنے کےبعد دم توڑ گیا۔۔ متوفی چار بہن بھائیوں میں تیسرے نمبر تھا۔۔۔پولیس نےضابطے کی کارروائی کےبعد لاش ورثا کےسپردکردی ۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے