مئی 12, 2025


کراچی کےعلاقے ناظم آبادمیں پولیس نےمبینہ مقابلےکےدوران تین ملزموں کوزخمی حالت میں گرفتارکرنےکادعویٰ کیاہے۔۔۔فائرنگ کےواقعات میں تین افرادزخمی بھی ہوئے۔۔۔

کراچی کےعلاقےناظم آبادمجاہدکالونی میں پولیس نےمبینہ مقابلےمیں تین مبینہ ڈاکووں کوزخمی حالت میں گرفتارکرنےکادعویٰ کیاہے۔۔۔پولیس کےمطابق ملزموں سےاسلحہ اورمسروقہ سامان برآمدکرکےزخمی ملزموں کوعباسی شہید اسپتال منتقل کردیاگیا۔۔۔دوسری جانب قصبہ کالونی میں دوران ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سےشہری عبدالرحمان زخمی ہوا۔۔۔موقع پرموجود شہریوں نےایک مبینہ ڈاکووں کوپکڑکرپولیس کےحوالےکردیا ۔۔۔قائدآبادپل پرڈاکووں نےمزاحمت پرفائرنگ کرکےایک شہری کوزخمی کردیا ۔۔۔کورنگی چارنمبرمیں نامعلوم سمت سے گولی لگنےسےایک شخص زخمی ہوا۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے