جنوری 20, 2025

سندھی ایسو سی ایشن آف نارتھ امریکہ کی جانب آرٹس کونسل میں واٹر کانفرنس کا انعقاد ،،، کانفرنس سندہ دریا پہ چھ کینال نکالے جانے پہ کی گئی ،،جس میں انڈس ڈیلٹا کی تباہی کے حوالے سے مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اور ماحولیاتی ایکٹوسٹ نے تبادلہ خیال کیا

آرٹس کونسل پاکستان کراچی میں سانا سندھ واٹر کانفرنس ‘ لیٹ دا ریور فلو ‘ کے عنوان سے منعقد ہوئی ،،

پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہرصوبےکومخصوص پانی کومحفوظ کرنے کی اجازت ہوگی
جبکہ کنالوں کے معاہدہ پہ زرداری صاحب نے ہی سائن کیا کے سوال پہ نثار کھوڑو نے خاطر خواہ جواب نہیں دیا ،،
پیپلز پارٹی شہید بھٹو سے ذولفقار علی جونئیرنے دریائے سندہ سے کنالیں نکالے جانے کے معاملہ پہ کہا
یہ کینالیں 12ملین ایکڑ پرمحیط ہیں،، جس سے ساٹھ فیصد سندھ دریاء میں رہنے والی ڈولفنز متاثرہیں،،

چیئرمین سندھ ترقی پسند پارٹی ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا پنجاب پانی کے معاملے پر جھوٹ بولتا ہے ،،
کینال سے ڈیڑھ کروڑ زمین آباد ہونے جارہی ہے،،،کالا باغ ڈیم کسی بھی صورت قبول نہیں،،،
کانفرنس میں ٹیکنکل اور سیاسی سیشنز سے مختلف سیاسی رہنما خطاب کیا
جبکہ دریائے سندہ سے نکالی جانے والی کنالوں سے کس طرح سندہ تباہ و برباد ہوگا پریزنٹیشن کے ذریعہ بتایا گیا
۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے