جولائی 8, 2026

گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہےکہ ہم ڈیجیٹلائزیشن7 کوفروغ دینے کےلئےکام کررہےہیں۔بینکوں کوپابندکیا ہےکہ وہ سائبرسیکیورئی اور ٹیکنالوجی چیلنجز کےلئےمؤثرکام کریں۔۔

کراچی میں بینکنگ سمٹ سےخطاب کرتے ہوئے گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا تھا کہ 2028تک ڈیجیٹلائزیشن کومزید فروغ دینا ہے۔ کیش لیس اکانومی وزیراعظم کا وژن ہے۔پیپرلیس سسٹم ٹیکنالوجی سےصارفین کوسہولت فراہم کی جاسکتی ہے۔
جمیل احمد،گورنراسٹیٹ نے کہاکہ بینک ۔۔۔ پاکستان کو بھی اسی راستے پر چلنا چاہیےبینکوں اور ٹیکنالوجی فراہم کرنے والوں کے درمیان مضبوط شراکت داری کارکردگی کو بہتر بنا سکتی ہے۔
گورنراسٹیٹ بینک نے کہا کہ صارفین کےاعتماد کےبغیرہم ڈیجیٹل پراسس کومکمل نہیں کرسکتے۔سائبرسیکیورٹی اور محفوظ ڈیٹا کی بنیاد پرصارفین اس جانب زیادہ متوجہ ہوں گے۔

جمیل احمد،گورنراسٹیٹ کا کہنا تھا کہ بینک ۔۔۔ ہمیں صارفین کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرنے چاہییں،اور کم لاگت والی زیادہ مؤثر خدمات اور حل فراہم کرنے چاہییں

پاکستان بیکنگ سمٹ کے چیئرمین عاطف باجوہ کا کہنا تھا کہ ہمارا فوکس کلئیرہے ۔ ایکوسسٹم کوترتیب دیناہے۔سمٹ میں ملکی وغیرملکی اسپیکرزنےاپنےتجربات اورمعاشی چینلجزپربات کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے