پولیس نے دعوی کیا چھ رکنی مبینہ موٹرسائیکل لفٹرگروہ گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق ملزموں سےچورہ شدہ 10موٹرسائیکلیں،10موبائل فون اوراسلحہ برآمد کرلیا گیا ۔ ملزم متعددمقدمات میں بھی پولیس کومطلوب تھے
کراچی پاک کالونی میں پولیس نے کارروائی نے کرتے ہوئے موٹر سائیکل لفٹر گروہ گرفتارکرلیا