جنوری 20, 2025


بی آر ٹی حکام کا کہنا ہے کراچی میں گرین لائن اور،،، اورنج لائن بسیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں۔

ترجمان بی آر ٹی کے مطابق نمائش چورنگی کے بس اسٹیشن پر مسافروں کی حفاطت کے لئے اقدامات کئے ہیں۔لسبیلہ ، رضویہ ، فائیو اسٹار اور فور کے چورنگی کے بس اسٹیشنز پر بھی خصوصی اقدامات ہیں۔ ترجمان بی آر ٹی کا کہنا ہے پیپلز بس سروس کے دس روٹ تاحال غیر فعال ہیں ۔کوشش ہے سڑکیں کھلتے ہی سروس بحال کردی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے