جنوری 20, 2025


کراچی میں تین مقامات پر پارہ چنار میں راستوں کی بندش کے خلاف دھرنے جاری ہیں۔ پولیس نے نمائش چورنگی پر احتجاج ختم کرادیا۔

کراچی میں عباس ٹاون ابو الحسن اصفہانی روڈ،ناظم آباد اور کامران چورنگی گلستا ن جوہر پر دھر نے جاری ہیں۔ سڑکوں کی بندش سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ نمائش چورنگی پر پولیس نے کارروائی کر کے مظاہرین کو منتشر کردیا۔ سماما یونیورسٹی روڈ ، انچولی شاہراہ پاکستان، فائیو اسٹارچورنگی نارتھ ناظم آباد،عائشہ منزل شاہرا ہ پاکستان ،کے ڈی اے فلیٹس سرجانی اور جوہر موڑگلستان جوہر پر جاری دھرنے بھی ختم ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے