نومبر 5, 2024


۔ حالیہ برسات کے بعد حب ڈیم مکمل طور پر بھر گیا۔
سی ای او ، کراچی واٹر کارپوریشن کے مطابق مون سون کی حالیہ بارشوں کے بعد حب ڈیم بھرنے کے بعد ڈیم کے اسپیل وے سے پانی کا اخراج شروع ہو گیا ہے۔ سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر اسد اللہ کا کہنا ہے حب ڈیم کے بھر جانے سے اگلے تین سال تک کراچی کو یومیہ سو ملین گیلن پانی کی فراہمی جاری رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے