نومبر 5, 2024


کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ بارش برسانے والے نئے سسٹم کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں تین ستمبر سے گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں۔

شہر میں سورج اور ہلکے بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تینتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے،، اور بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج مرطوب ہوائیں خلیج بنگال سے ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ کراچی میں بارش برسانے والے نئے سسٹم کے تحت تین ستمبر سے گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوسکتی ہیں۔ برسات کا یہ سلسلہ چار ستمبر تک جاری رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے