جولائی 10, 2026


سانحہ زیارت میں شہید ہونے والے سنجاوی کے تین پولیس اہلکاروں کی مشترکہ نماز جنازہ فٹ بال سٹیڈیم سنجاوی میں ادا کر دیا ہےنماز جنازہ میں صوبائی وزیر خوراک فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دومڑ صاحب ڈی ائی جی سبی رینج پرویز عمرانی صاحب ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی ایس پی زیارت عبدالمالک اور ہزاروں کی تعداد میں شہدا کی جنازوں میں شرکت کرکے سپردخاک کردیا گیا!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے