نومبر 5, 2024


چین کے تجارتی وفد نے پاکستان کے دس مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔

چین کے کراس بارڈر ٹریڈ ڈولپمنٹ کے صدر کی سربراہی میں چینی تجارتی وفد نے کراچی میں فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا دورہ کیا۔ چین کراس بارڈر ٹریڈ ڈولپمنٹ صدر کا کہنا تھا چین پاکستانی مصنوعات میں دلچسپی رکھتا ہے۔ چین میں ایگری کلچر ، لائیو اسٹاک ، چکن اور گوشت کی ڈیمانڈ ہے۔ پاکستان میں دس شعبوں میں سرما یہ کاری کے خواہاں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے