نومبر 9, 2024


کراچی میں آئی بی اے ٹیسٹ پاس اساتذہ کا مستقل نہ کئے جانے کے خلاف احتجاج۔ ریڈ زون میں داخلے کی کوشش پرپولیس سے جھڑپ۔ پولیس نے مظاہرین کو آگے جانے سے روک دیا۔

کراچی میں آئی بی اے ٹیسٹ پاس اساتذہ نے مستقل نہ کئے جانے کے خلاف کراچی پریس کلب کے با ہر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ریڈ زون میں داخلے کی کوشش تو پولیس حرکت میں آئی۔ ڈنڈا بردار اہلکاوں نے آگے بڑھتے مظاہرین کو قوت کا استعمال کرتے ہوئے روک لیا۔ اس دوران دھکم پیل بھی ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے