نومبر 5, 2024


گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چین کے قونصل جنرل سے ملاقات کر کے کراچی حملہ میں چینی باشندوں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت کیا۔

گورنر سندھ نے چین کے قونصل جنرل سےملاقات میں کہا وہ ہلاک چینی باشندوں کے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ دہشت گرد حملہ پاک چین دوستی کے خلاف گہری سازش ہے۔ چین کے باشندوں کے تحفظ کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائیں گے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے