نومبر 22, 2024


کراچی میں تعینات امریکہ کے قونصل جنرل اسکاٹ اربوم نے کہا ہے ان کی کوشش ہےکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مزید امریکی کمپنیوں کی کی لسٹنگ ہو۔گزشتہ سال پاکستان اورامریکا کے درمیان سات ارب ڈالر کی تجارت ہوئی۔رپورٹ کریں گے


کراچی میں تعینات امریکہ کے قونصل جنرل اسکاٹ اربوم نےپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں روایتی بیل بجاکرکاروبارکا آغازکیا۔

امریکہ کے قونصل جنرل اسکاٹ اربوم نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے معاشی تعلقات بہت اہم ہیں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی ، صحت اور دیگر شعبوں میں پاکستان کے ساتھ کام کرتے رہیں گے۔

اسکاٹ اربوم،امریکی قونصل جنرل کراچی کا کہناہےکہ لاسٹ ائیرپاکستان میں 7ارب ڈالرکی تجارت ہوئی ہے،پاکستان بڑی ایکسپورٹ مارکیٹ ہےیہ ایک بڑی سرمایہ کاری کی مارکیٹ ہےیوایس کمپنیاں میری کوشش ہےکہ پاکستاب اسٹاک ایکسچینج میں مزید امریکی کمپنیوں کی کی لسٹنگ،روزگارکےمواقع فراہم کررہی ہیں یوایس کمپنیاں اوراس بات کی کوشش کررہی ہیں کارپوریٹ سوشل رسپانسلیٹی کےتحت پروگرام کررہےہیں)

چئیرپرسن پاکستان اسٹاک ایکسچینج ڈاکٹرشمشاد اخترکا کہنا تھا کہ اسٹریٹجک تناظرمیں پاک امریکا تعلقات انتہائی اہم ہیں۔ پاکستان اور امریکا نےدہشت گردی کےخاتمے کے لئےمل کرکام کیا۔

ڈاکٹرشمشاد اختر، چئیرپرسن پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کہناہےکہ آج تھنک ٹینک یہ سوچھ رہےہیں،اپیل کررہےہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کےمواقع ہیں،جوپاکستانی بیرون ملک میں کام کررہےہیں انکی جانب سے بھیجی جانیوالی ترسیلات بڑھ چکی ہیں 48 فیصد جولائی 2024 میں

قائم مقام ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکسچینج ندیم نقوی کا کہنا تھا کہ مالیاتی شعبہ میں اسٹاک مارکیٹ انتہائی اہم کرداراداکرتی ہے۔کراچی کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے