فروری 14, 2025


وزیر صنعت و تجارت سندھ جام اکرام اللہ دھاریجو کا کہنا ہے متبادل توانائی وقت کی ضرورت ہے۔ وفاق دوسرے صوبوں کی طرح سندھ پربھی نظرکرم کرے۔

وزیر صنعت و تجارت سندھ جام اکرام اللہ دھاریجو نے ایکسپو سینٹر کراچی میں جاری نمائش کا دورہ اور مختلف اسٹالز کا جائزہ لیا۔ ان کا کہنا تھا نمائش میں دس ممالک کی دوسو سےز ائد کمپنیوں نے حصہ لیا ہے۔ وقت کی ضرورت ہے کہ متبادل توانائی کی طرف جائیں۔ جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا سندھ قدرتی وسائل سے مالامال ہے۔سندھ حکومت کی کوشش ہے کہ نئے صنعتی زون قائم کئے جائیں ۔ صوبہ میں متبادل توانائی پربہت کام ہرہورہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے