پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس ٹریڈنگ میں تاریخی بلندی 82 ہزار905 پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔ اختتام پرمنفی ہوا ۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران مثبت رجحان دیکھنے کو ملا ۔۔۔ ہنڈریڈ انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر بلندترین سطح 82 ہزار905 پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔۔۔ جبکہ کم ترین سطح 81 ہزار552 ریکارڈ کی گئی ۔ انڈیکس 589 پوائنٹس گرنےکےبعد بند انڈیکس 81 ہزار657 کی سطح پربند ہوا ۔