نومبر 9, 2024


کراچی کورنگی میں سوئی سدرن گیسکی ٹیم کا مٹھائی کی دکان پر چھاپہ۔ گیس کی چوری پر مالک کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق کورنگی میں قائم خالص سوئٹس اینڈ بیکرز پر چھاپہ مارا گیا۔بیکری اور اس کے کارخانے میں مین لائن سے براہ راست گیس چوری کی جارہی تھی۔ چھاپہ مار ٹیم نے چوری میں استعمال ہونے والا سامان تحویل میں لے لیا۔چوری شدہ گیس لوڈ کے حساب سے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے