جون 17, 2025


عید الاضحی پر دوسرے روز صبح تک کراچی سے ساڑھے چھبیس ہزار ٹن سے زا ئد آلائشیں اور کچرہ ٹھکانے لگایا جا چکا ہے ۔

میئر کراچی مرتضی وہاب کے مطابق اتوار کی صبح دس بجے تک جام چاکرو لینڈ فل سائٹ تک سات سو بیاسی گاڑیوں کے ذریعے تیرہ ہزار، تین سو چار ٹن الائشیں اور کچرہ پہنچایا گیا۔ چھ سو اٹھارہ گاڑیوں کے ذریعے گوند پاس لینڈ فل سائٹ تک دس ہزار، پانچ سو دس ٹن آلائشیں اور کچرہ منتقل کیا گیا۔اسی طرح شرافی گوٹھ کی لینڈ فل سائٹ پر ایک سو چھیتر گاڑیوں میں دوہزار،چھبیس سو،پچانوے ٹن آلائشیں اور کچرہ پہنچایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے