جون 17, 2025


پاکستان اسٹاک ایکسچنج کا ہینڈریڈ انڈیکس دوڑنے لگا۔ انڈیکس میں دس ہزار پوائنٹس سے زائد کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہینڈریڈ انڈیکس کی رفتار شاندار رہی۔ انڈیکس دس ہزار، ایک سو تیئس پوائنٹس کے ریکارڈ اضافے تاریخی بلندی ایک لاکھ سترہ ہزار، تین سو ستائیس پوائنٹس پر بند ہوا۔ ایک دن میں نو اعشاریہ چار، پانچ فیصد اضافے سے دس ہزار، ایک سو تیئس پوائنٹس کا نیا ریکارڈ بن گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے