
کراچی میں سی آئی اے پولیس نے مچھرکالونی میں کارروائی کرکےمنشیات فروش گروہ کےدوکارندوں کوگرفتارکرلیا ۔۔۔کورنگی سےدومبینہ ڈاکوگرفتارہوئے۔۔۔
کراچی میں اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ سی آئی اے
نےمچھرکالونی میں کارروائی کرکےمنشیات فروش گروہ کےدوکارندوں کوگرفتارکرلیا ۔۔۔ پولیس حکام کےمطابق ملزمان سے مختلف اقسام کی منشیات برآمدہوئی ۔۔۔ گرفتار ملزمان نے ضلع غربی کے مختلف اسکول اور کالجز کے طلباء و اساتذہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔۔۔ ملزموں سےمزیدتفتیش جاری ہے۔۔۔کورنگی عوامی کالونی میں پولیس نے کارروائی کرکےدومبینہ ڈاکوگرفتارکرلیے۔۔۔پولیس حکام کے مطابق گروہ میں شامل تین فرارملزموں کی تلاش جاری ہے ۔۔۔