دسمبر 14, 2024


کراچی میں پولیس چارمبینہ مقابلوں میں زخمی حالت میں چارمبینہ ڈاکووں سمیت پانچ ملزموں کوگرفتارکرنےکادعوی کیا،برنس روڈ سےچوری ہونےوالی غیرملکی شہری کی گاڑی بلوچستان سےبرآمدکرلی گئی،فائرنگ کےواقعات میں 9سالہ بچہ سمیت دوافرادزخمی ہوئے۔

کراچی کےعلاقےکورنگی ضیاء کالونی میں پولیس نےمبینہ مقابلےکےدوران رضوان نامی شہری کومزاحمت پرزخمی کرکےفرارہونےوالےمبینہ ڈاکوکوزخمی حالت میں گرفتارکرنےکادعوی کیا،زخمی شہری کوجناح اسپتال منتقل کیاگیا،ابراہیم حیدری ،کورنگی اورگلشن معمارمیں بھی پولیس نےتین مختلف مبینہ مقابلوں میں زخمی حالت میں تین مبینہ ڈاکووں سمیت چارملزموں کوگرفتارکرکےاسلحہ برآمدکیا،دوسری جانب محمودآباد چنیسر گوٹھ میں نامعلوم سمت سےگولی لگنے9سالہ بچہ زخمی ہواجسے اسپتال منتقل کیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے