مارچ 15, 2025

ایس ایس پی سینٹرل کےمطابق سخی حسن پل کےقریب شاہین فورس کااسٹریٹ کرمنلزسے سامنا ہوا۔ فائرنگ کے تبادلہ میں ایک اسٹریٹ کرمنل مارا گیا جبکہ دوسرا موقع سے فرار ہوگیا۔ ہلاک ڈاکو کے قبضے سے پستول اور دو موبائل فون برآمد ہوئے۔

کراچی میں سخی حسن پل کےقریب پولیس مقابلہ میں ایک اسٹریٹ کرمنل ہلاک اور ساتھی فرار ہوگیا۔

ایس ایس پی سینٹرل کےمطابق سخی حسن پل کےقریب شاہین فورس کااسٹریٹ کرمنلزسے سامنا ہوا۔ فائرنگ کے تبادلہ میں ایک اسٹریٹ کرمنل مارا گیا جبکہ دوسرا موقع سے فرار ہوگیا۔ ہلاک ڈاکو کے قبضے سے پستول اور دو موبائل فون برآمد ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے