![](https://maikolachi.net/wp-content/uploads/2024/12/images-25.jpeg)
کراچی میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب سرد ترین رات قرار۔ درجہ حرارت 8.5 ڈگری تک گرگیا
کراچی میں سردی کی شدت کا سلسلہ جاری ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب درجہ حرارت 8.5 ڈگری تک گرگیا ۔ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب بھی 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا تھا ۔ محمکہ موسمیات کے مطابق 14دسمبر1986کودرجہ حرارت 1.3ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیاتھا اور جنوری 1934میں درجہ حرارت نقطہ انجماد تک پہنچ گیا ، محمکہ موسمیات کے مطابق موسم سرد اور خشک ہی رہے گا