سونے کی قیمت میں کمی ۔ فی تولہ سونا دس ہزار، نوسو روپے سستا ہوگیا
فی تولہ سونا کمی کے بعد پانچ لاکھ، انتالیس ہزار، نو سو باسٹھ روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت آٹھ ہزار، پانچ سو تریپن روپے کم ہوکر چار لاکھ، باسٹھ ہزار، نو سو تیس روپے ہوگئی۔گزشتہ روز فی تولہ سونا تیرہ ہزار، نوسو روپے سستا ہوکر پانچ لاکھ، انچاس ہزار، نو سو باسٹھ روپے کا ہوگیاتھا
