جولائی 1, 2025

سونے کی قیمت میں بڑی کمی۔ فی تولہ سونا دس ہزار، چار سو روپے سستا ہوگیا۔

فی تولہ سونا بڑی کمی کے بعد تین لاکھ، چالیس ہزار، پانچ سو روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت آٹھ ہزار، نو سو سترہ پوائنٹس کی کمی سے دو لاکھ، اکیانوے ہزار، نو سو تیئس روپے ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے