مئی 1, 2026


سندھ میں نئے تعلیمی سا ل سے ہندو طلبہ کو پڑھانے کےلئے تین مذہبی کتابیں نصاب میں شامل کردی گئی ہیں۔

محکمہ تعلیم سندھ نے تیسری سے پانچویں جماعت کے طلبہ کے لیے تین مذہبی کتابیں نصاب میں شامل کرنے کی اجازت دے دی ۔ آئندہ سال سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ ان کتابوں کی اشاعت کے لیے بجٹ مختص کرے گا۔ رواں سال پریم ساگر سنستھا کراچی کے ذریعے سرکاری اسکولوں کے بچوں کے لیے یہ کتابیں شائع کی جائیں گی۔ محکمہ تعلیم سندھ نے فیصلے کی باضابطہ منظوری دے دی۔ اس سے قبل ہندو طلبہ کو اپنی مذہبی کتابوں کے بجائے اخلاقیات کی کتابیں پڑھائی جاتی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے