نومبر 5, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کی شاہ زیب خان کو عالمی کراٹے کامبیٹ چیمپیئن شپ سنگاپور جیتنے پر مبارکباد

صدر مملکت اور چیف منسٹر بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شاہ زیب خان کو ۱۰ کروڑ کا چیک دیا

صدر مملکت کی سنگاپور میں کراٹے کے کھیل میں ملک کا نام روشن کرنے پر شاہ زیب خان کی تعریف

بلوچستان کے نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے، مواقع دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کا کہنا تھاکہ

کھیلوں کے شعبے میں نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنا ضروری ہے،

اُمید ہے آپ مستقبل میں بھی ملک کیلئے مزید کامیابیاں سمیٹیں گے،


جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے