نومبر 5, 2024


کراچی لیاری آگرہ تاج کالونی میں گزشتہ شب فلیٹ میں گیس سلینڈرپھٹنے سے زخمی ایک اور شخص دم توڑ دیا۔

گزشتہ شب سلینڈر پھٹنے کے نتیجےمیں سات سالہ بچی سمیت سات افراد زخمی ہوئےتھے۔ قاسم نوے فیصد جھلس گیا تھا، جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے