نومبر 5, 2024

KHI OCVO JOHAR CHILDREN DIED IN CAR
OC
کراچی گلستان جوہر میں کار میں کھیلتے دو بچے موت کی آغوش میں سوگئے۔ دم گھٹنے سے بے ہوش دوسرے بچہ نے بھی دم توڑ دیا۔گزشتہ روز پیش آئے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔

گلستان جوہر میں پیش آئے اندوہناک واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے دو بچے گھر سے نکلے اور گاڑی کے پاس پہنچے۔ بچوں نے گاڑی کا دروازہ کھولا اور ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ گئے۔کار لاک ہوجانے سے روف نامی بچہ جاں بحق جبکہ حسان بیہوش ہوا تھا۔ پولیس کے مطابق دوسرا بچہ بھی جاں بحق ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے