جون 21, 2025

کراچی

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ 35 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول 2024 کے تیسرے دن BTS Behind the stage کے عنوان پر آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد۔۔۔

آرٹ ایگزیبیشن کا افتتاح صوبائی وزیر ثقافت ، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سید ذوالفقار علی شاہ اور صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ نے کیا

آرٹ ایگزیبیشن میں 20 سے زائد بین الاقوامی اور 6 پاکستانی مصوروں کے فن پارے شامل ہیں

آرٹ ایگزیبیشن میں ساؤتھ افریقن گروپ اور معروف مصور فرخ شہاب کے ہمراہ فن و مصوری سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی شرکت،

صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ کی میڈیا سے گفتگو

آپ جانتے ہیں کہ آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول چل رہا ہے،

جو پورے ملک میں نمایاں ہو رہا ہے ،

مہران یونیورسٹی ، شہید اللہ بخش یونیورسٹی میں یہاں سے بچوں کو لے کر جائے تا کہ ان کو بھی سیکھنے کو ملے،

کراچی شے رگ ہے پاکستان کا،

کراچی کا مثبت چہرہ پورے ملک میں نظر آرہا ہے،

سکھر آئی بی اے یونیورسٹی میں ایک بہت بڑا فیسٹیول ہوا ہے،

کراچی میں بہت بڑے پیمانے پر کرافٹ فیسٹیول ہوگا،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے