نومبر 9, 2024

شھید صحافی نصراللہ گڈانی کے بھائی محمد یعقوب گڈانی سمیت اُنکے قافلے میں شامل افراد پر ایس ایس پی آفیس گھوٹکی کے قریب قاتلانہ حملا کیا گیا ہے،

صحافی کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ایس ایس پی آفیس پرامن احتجاج کے بعد واپس اپنے گھروں کو جاتے ہوے لواحقین پرمسلح ملزمان حملا آور ہوے،

گھوٹکی پولیس شہید صحافی نصراللہ گڈانی کے ورثاء کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے،

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن، وزیر داخلا ضیاالحسن لنجار، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ملزمان کیخلاف کاررائی کا مطالبہ کرتے ہیں،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے