نومبر 5, 2024

کراچی میں رات گئے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلو کے دوران پانچ زخمیوں سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا میں رات گئے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران پانچ زخمیوں سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیاvoپولیس کے مطابق نصرت بھٹو کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 1زخمی سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا, ابراہیم حیدری رہڑی روڈ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا,,سکھن شہریار ٹاؤن میں پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا,گرفتار ملزمان متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں,پرانا گولیمار میں مبینہ مقابلے کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا, زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ ، مسروقہ سامان اور موٹر سائیکلیں برآمد کرلیا گیا

vo
پولیس کے مطابق نصرت بھٹو کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 1زخمی سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا, ابراہیم حیدری رہڑی روڈ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا,,سکھن شہریار ٹاؤن میں پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا,گرفتار ملزمان متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں,پرانا گولیمار میں مبینہ مقابلے کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا, زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ ، مسروقہ سامان اور موٹر سائیکلیں برآمد کرلیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے