جون 18, 2025

کراچی ڈیفنس فیز 8 سے حساس ادارے کے افسر کے بیٹے کے مبی اغواء کا ڈراپ سین ہوگیا



پولیس کا دعویٰ ہے نوجوان کو پاک کالونی میں منشیات کے اڈے سے بازیاب کرالیا نوجوان حسن جاوید سولنگی اپنی مرضی سے گیا تھا۔ نوجوان جس ڈبل کیبن گاڑی میں گھر سے گیا تھا وہ بھی برآمد کرلی گئی واضح رہے کہ نوجوان کے مبینہ اغواء کا مقدمہ تھانہ درخشاں میں درج کیاگیا تھا مقدمے کے متن کے مطابق حسن سولنگی نامی نوجوان 2 روز قبل لاپتہ ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے