مئی 29, 2025


کراچی قائدآباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پولیس اہلکار کوگرفتار کرلیا،ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور جعلی پولیس کارڈ ز بھی برآمد ہوئے

قائد آباد سے گرفتار ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے جعلسازی سمیت مختلف غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث رہا،پولیس حکام کا دعویٰ ہے کہ ملزم کے قبضے سے 9 ایم ایم پستول، 29 راؤنڈز اور 5 جعلی پولیس کارڈز برآمد ہوئے ، ملزم نے دوران تفتیش خود کو "خفیہ ایجنسی کا اہلکار” ظاہر کرنے کا بھی اعتراف ،پولیس کا دعویٰ ہے کہ گرفتارملزم منشیات فروشی میں بھی ملوث رہا ہے ،ملزم سے مزید تفتیش بھی کی جارہی ہے۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے