مارچ 14, 2025

کراچی صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات سندھ سید ناصر

حسین شاھ کا توجہ کے طلب خصوصی بچوں کیلئے 30 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا جس میں حکومت سندھ کی جانب سے 20لاکھ اور ذاتی حیثیت میں 10لاکھ روپے شامل ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سندھ حکومت توجہ کے طلب خصوصی بچوں کیلئے ہر سطح پر بنیادی اور ٹھوس اقدامات کرتے ہوے ایسے تمام اداروں کی ہر ممکن مدد فراہم کریگی۔یہ بات انہون نے آج مقامی ہوٹل میں توجہ طلب بچوں کے ادارے کی جانب سے اہم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تقریب میں سول سوسائٹی کے نمائندوں منتخب نمائندوں اور مخیر افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے توجہ طلب بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اس مقصد کیلیے کراچی شہر میں سینکڑوں ایکڑ اراضی پر مشتمل ایک بڑا ادارہ اس قسم کی سہولیات کے ساتھ تعمیر کیا جارہا ہے جس میں توجہ طلب بچوں کو تعلیم و تربیت اور مختلف ہنر کی فراہم ممکن بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر منصوبہ ترتیب دیا جارہا ہے۔انہون نے مزید کہا کہ ایسے اداروں اور افراد جو اس میں کار خیر سمجھ کر اپنا اپنا حاصل ڈال رہے ہیں واقی قابل ستائش اور احسن اقدام ہے۔ حکومت سندہ اور وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاھ بھی خود بڑھ چڑھ کر اپنا حاصل ڈال رہے ہیں اور ہمکن مدد و تعاون فراہم کرنے کیلیے تیار ہیں۔حکومت سندھ کی جانب سے 20لاکھ اور ذاتی حیثیت میں 10لاکھ کی مدد و تعاون فراہم کررہاں ہوں جبکہ مزید مطلوبہ تعاون اور مدد بھی فراہم کرینگے۔ سب کو آگے آنا چاہیے یہ کار خیر جتنا کرینگے اللہ تعالیٰ کئی گنا زیادہ اسکا اجر اور بدلے میں عطا کرتا ہے۔انھوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے بے حساب ملتا ہے صرف نیت اچھی ہو اور جذبہ ہو، کسی بھی کار خیر میں اپنا حصہ ڈالنا اور مستحقین کو ملنا چاہیے جو واقعتا ضرورت مند ہو اللہ تعالیٰ بے حساب اور بے پناہ عطا کرتا ہے۔قبل ازیں ادارے کے سربراہ رزاق پردیسی نعیم خانانی قاسم لوائی ڈاکٹر شاہد نور شاہد غازیانی ممبران صوبائی اسمبلی آصف موسی شارق جمال نجف مرزا غلام عباس ایران کے وائیس کونسل مراد سونی وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے کوآرڈینیٹر فھد شفیق ثمینہ کھتری عافیہ وجاھت ڈائریکٹر اطلاعات حزب اللہ میمن مظہر رضوی زیڈ ایچ خرم تقری کی کمپئرنگ آغا شیرازی نے کی تمام مخیر افراد نے اپنی جانب سے تعاون و مدد کرتے ہوئے مختلف ڈونیشنز کا اعلان کیا اور شرکا میں شیلڈز و سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے۔محمد شبیہ صدیقیڈائریکٹر انفارمیشن/ڈائریکٹر میڈیا مینجمنٹوزیر توانائی اینڈ پی اینڈ ڈی سندھ


مور خہ 23 فروری 2025

صوبائی وزیر ناصر شاہ کا توجہ کے طلب خصوصی بچوں کیلئے 30 لاکھ روپے امداد کا اعلان

کراچی (فروری 23):- صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات سندھ سید ناصر حسین شاھ کا توجہ کے طلب خصوصی بچوں کیلئے 30 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا جس میں حکومت سندھ کی جانب سے 20لاکھ اور ذاتی حیثیت میں 10لاکھ روپے شامل ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سندھ حکومت توجہ کے طلب خصوصی بچوں کیلئے ہر سطح پر بنیادی اور ٹھوس اقدامات کرتے ہوے ایسے تمام اداروں کی ہر ممکن مدد فراہم کریگی۔

یہ بات انہون نے آج مقامی ہوٹل میں توجہ طلب بچوں کے ادارے کی جانب سے اہم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تقریب میں سول سوسائٹی کے نمائندوں منتخب نمائندوں اور مخیر افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے توجہ طلب بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔

صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اس مقصد کیلیے کراچی شہر میں سینکڑوں ایکڑ اراضی پر مشتمل ایک بڑا ادارہ اس قسم کی سہولیات کے ساتھ تعمیر کیا جارہا ہے جس میں توجہ طلب بچوں کو تعلیم و تربیت اور مختلف ہنر کی فراہم ممکن بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر منصوبہ ترتیب دیا جارہا ہے۔

انہون نے مزید کہا کہ ایسے اداروں اور افراد جو اس میں کار خیر سمجھ کر اپنا اپنا حاصل ڈال رہے ہیں واقی قابل ستائش اور احسن اقدام ہے۔ حکومت سندہ اور وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاھ بھی خود بڑھ چڑھ کر اپنا حاصل ڈال رہے ہیں اور ہمکن مدد و تعاون فراہم کرنے کیلیے تیار ہیں۔

حکومت سندھ کی جانب سے 20لاکھ اور ذاتی حیثیت میں 10لاکھ کی مدد و تعاون فراہم کررہاں ہوں جبکہ مزید مطلوبہ تعاون اور مدد بھی فراہم کرینگے۔ سب کو آگے آنا چاہیے یہ کار خیر جتنا کرینگے اللہ تعالیٰ کئی گنا زیادہ اسکا اجر اور بدلے میں عطا کرتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے بے حساب ملتا ہے صرف نیت اچھی ہو اور جذبہ ہو، کسی بھی کار خیر میں اپنا حصہ ڈالنا اور مستحقین کو ملنا چاہیے جو واقعتا ضرورت مند ہو اللہ تعالیٰ بے حساب اور بے پناہ عطا کرتا ہے۔

قبل ازیں ادارے کے سربراہ رزاق پردیسی نعیم خانانی قاسم لوائی ڈاکٹر شاہد نور شاہد غازیانی ممبران صوبائی اسمبلی آصف موسی شارق جمال نجف مرزا غلام عباس ایران کے وائیس کونسل مراد سونی وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے کوآرڈینیٹر فھد شفیق ثمینہ کھتری عافیہ وجاھت ڈائریکٹر اطلاعات حزب اللہ میمن مظہر رضوی زیڈ ایچ خرم تقری کی کمپئرنگ آغا شیرازی نے کی تمام مخیر افراد نے اپنی جانب سے تعاون و مدد کرتے ہوئے مختلف ڈونیشنز کا اعلان کیا اور شرکا میں شیلڈز و سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے۔
م

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے