جنوری 20, 2025


کراچی سپر ہائی وے الکرم ٹیکسٹائل کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

امدادی کارکنوں کے مطابق سپرہائے وے پر پیش آئے حادثے کا شکار دونوں نوجوان موٹرسائیکل پر جارہے تھے۔ جاں بحق نوجوان کی عمر اٹھارہ سال سے کم ہے۔ جاں بحق لڑکے کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے