جنوری 20, 2025




جاری نوٹی فکیشن کے مطابق شرف علی شاہ کراچی انٹربورڈ کا قائم مقام چیئرمین مقرر کیا گیا ہے ۔ وہ اس وقت چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی بھی ہیں۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر محکمہ جامعات اور بورڈز سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے