جنوری 20, 2025

 پولیس کےمطابق ملزم اور ساتھیوں کی دوران واردات   فائرنگ سے دو اگست کو  شہری جاں بحق ہوا تھا۔ ملزم چھ رکنی گروہ کا سرغنہ ہے ، اور اس کے کچھ ساتھی پہلے  بھی گرفتار ہوچکے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے  گرفتار ملزم نے  بینکوں سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کی ریکی کرنے کا  بھی اعتراف کیا ہے۔ملزم وارداتوں کے لئے اسلحے اور موٹرسائیکلوں کا بندوبست بھی خود کرتا تھا۔اس  نے  ساتھیوں کے ہمراہ بلال کالونی، نیوکراچی، صنعتی ایریا،گبول ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے