فروری 5, 2025


کراچی بلدیہ مدینہ کالونی میں چور میڈیکل اسٹور کےتالے توڑ کر رقم اور اشیاء لے کر فرار ہوگیا۔

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی۔ ملزم کو دکان میں داخل ہونے کے بعد چیزیں سمیٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ واردات پیر کی صبح پیش آئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے