دسمبر 14, 2024


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تین سو دس پوائنٹس کی کمی ۔ دوران ٹریڈنگ مارکیٹ تاریخی بلندی چھیانوے ہزار، سات سو گیارہ پوائنٹس تک ٹریڈ ہوئی۔ انٹربینک میں ڈالر نو پیسے مہنگا ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ریکارڈ بلندی پر جانے کے بعد تین سو دس پوائنٹس کی کمی سے بند ہوا۔ مارکیٹ پچانوے ہزار، پانچ سو چھیالیس پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ ایک مرحلے پر مارکیٹ آٹھ سو چھتیس پوائنٹس اضافے سے چھیانوے ہزار، سات سو گیارہ پوائنٹس تک ٹریڈ ہوئی۔ انٹربینک میں ڈالر نو پیسے اضافے سے دوسو اٹہتر روپے، چار پیسے پر بند ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے