نومبر 21, 2024


۔ سپر مون سب سے پہلے پاکستانی وقت کے مطابق شا، چار بجکر چھبیس منٹ پر دیکھائی دے گا۔ اس وقت چاند کا زمین سے فاصلہ سب سے کم ہوگا۔

ماہر فلکیات ڈاکٹرجاوید اقبال نے ہم نیوز سے گفتگو میں بتایا نیوزی لینڈ،آسٹریلیااورجاپان سمیت جن ممالک میں بھی اس وقت رات ہوگی، وہاں سپرمون سب سے پہلے دیکھا جائے گا ۔ پاکستان میں سورج غروب ہونے کے بعد سپر مون کا نظارہ ممکن ہوگا ۔ جب زمین اور چاند کا فاصلہ کم ہوتا ہےتوچاندنسبتاًبڑااورزیادہ روشن نظرآتاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے