بلوچستان نوکنڈی کوہِ سلطان کے پہاڑی سلسلوں میں نایاب نسل کے تیندوے کو مار دیا گیا
یاد رہے یہ پرشیئن تیندوے ایرانی بلوچستان کے علاقے کچاو سے داخل ہوکر سیندک ریکوڈک کوہ سلطان اور کوہ نارو اور افغان سرحد سے منسلک پہاڑی و میدانی علاقوں تک شکار کی تلاش میں جاتے ہیں اور ان کی ایرانی سرحد تک واپس جانے کا رستہ بھی یہی ہے