کراچی میں فی کلو آٹا ایک سو پینتیس سے ایک سو چالیس روپے کلو فروخت ہورہا ہے۔
کراچی میں دس کلو آٹے کا تھیلا ایک ہزار، تین سو پچاس روپے میں دستیاب ہے۔ شہر میں چکی کے آٹے کی سرکار ی قیمت ایک سو تیرہ روپے جبکہ فائن آٹے کی ایک سو اکیس روپے کلو مقرر ہے۔فلار ملز مالکان نے گندم کی قیمتوں میں اضافے کو جواز بنا کر آٹےکی قیمت میں اضافہ کیا ہے۔
