جون 3, 2026

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں لڑکی سمیت تین افراد زخمی ۔ ایک شخص کی لاش ملی ۔

اسٹیل مل پل کے قریب فائرنگ سے پچاس سالہ شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے فائرنگ کاواقعہ ڈکیتی کی واردات کےدوران مزاحمت پر پیش آیا۔ لانڈھی شیر پاؤ کالونی سواتی محلہ میں نامعلوم سمت سے آئی گولی لگنے سے لڑکی زخمی ہوئی۔ بلدیہ ٹاؤن بارہ نمبر کے قریب فائرنگ سے بابر نامی شخص زخمی ہوا۔ شاہ فیصل کالونی عظیم پورہ قبرستان کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی۔ متوفی کی شناخت محمد بشیر کے نام سے ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے