اپریل 23, 2026

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ضلع خیرپور میں ایک کمسن بچی کے قتل اور ایک کم عمر لڑکے کے ساتھ زیادتی کے دو الگ الگ واقعات کا نوٹس لے لیا۔

ڈی آئی جی سکھر کو دونوں واقعات کی جامع اور تفصیلی رپورٹ فوری طور پر پیش کرنے کی ہدایت۔

تھانہ پیروسن کی حدود میں پیش آنے والے کمسن بچی کے قتل کے واقعے میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ تھانہ ببرلو کے علاقے ٹیڑھی میں لڑکے کے ساتھ زیادتی کے واقعے میں ملوث دو ملزمان بھی گرفتارکرلیے ہیں۔ ایس ایس پی خیرپور

گرفتار ملزمان کے خلاف سخت اور بلاامتیاز قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے۔ آئی جی سندھ

متاثرین کے اہلِ خانہ سے مسلسل رابطہ رکھا جائے اور انہیں ہر ممکن قانونی معاونت اور مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔ آئی جی سندھ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے